26 فروری، 2018، 2:20 PM

صدر حسن روحانی بدھ کے دن صوبہ ہرمزگان کا دورہ کریں گے

صدر حسن روحانی بدھ کے دن صوبہ ہرمزگان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ ہرمزگان کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کے دن اس صوبے کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ ہرمزگان کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کے دن اس صوبے کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق صحت، تعلیم، تیل، بجلی ، زراعت ، کھیل صنعت و معدن ، روڈ و ٹرانسپورٹ اورہاؤسنگ،سماجی فلاح و بہبود  و ارتباطات اور ٹیکنالوجی کے وزراء اس سفر میں صدر کی ہمراہی کریں گے۔ صدر حسن روحانی عوامی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور انھیں دور کرنے کے لئۓ موقع پر احکامات صادر کریں گے۔

News ID 1879001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha